بدھ 8 جنوری 2025 - 03:00
حدیث روز | گناہ معاف کروانے کا طریقہ

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں گناہ بخشوانے کے راستے کی نشاندہی فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

مَنْ اَصْبَحَ لا يَهِمُّ بِظُلْمِ اَحَدٍ غَفَرَ اللّهُ مَا اجْتَرَمَ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص صبح اس حال میں کرے کہ کسی پر ظلم کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو، اللہ اس کے تمام گناہوں کو معاف کر دیتا ہے۔

کافی، ج 2 ص 332، ح 8

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha