۲۹ اسفند ۱۴۰۲ |۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 19, 2024
News ID: 381864
29 جون 2022 - 03:26
تقوا

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں پرہیزگار بننے کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب"كافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی اللہ علیه وآلہ وسلم:

اِعمَلْ بفَرائضِ اللّه‏ِ تَكُن أتقَى الناس

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

فرائضِ خدا (واجبات) پر عمل کرو تاکہ لوگوں میں سب سے پرہیزگار بن جاؤ۔

كافي: ۲/ ۸۲/ ۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .