۲۹ اسفند ۱۴۰۲ |۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 19, 2024
News ID: 382041
4 جولائی 2022 - 02:07
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایک اچھے ہم نشین کی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب"ميزان الحکمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

جالِسِ الأَبرارَ فَاِنَّکَ اِن فَعَلتَ خَيراً حَمَدُوکَ وَ إنْ أخطَأتَ لَم يَعفُوکَ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

نیک افراد کے ساتھ اٹھو بیٹھو کیونکہ اگر آپ نے کارِ خیر انجام دیا تو وہ تمہاری تعریف و ترغیب کریں گے اور اگر آپ نے غلطی کی تو تمہیں نہیں چھوڑیں گے یہاں تک کہ آپ کو نصیحت کریں گے۔

ميزان الحکمه، ج ۲، ص ۶۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .