جمعہ 1 جولائی 2022 - 02:53
حدیث روز | بیٹیوں والے توجہ کریں

حوزہ / حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیٹیوں والوں کو نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مكارم الاخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المجتبیٰ علیه السلام:

زَوِّجْها مِنْ رَجُلٍ تَقىٍّ فَاِنَّهُ اِنْ اَحَبَّها اَكْرَمَها وَ اِنْ اَبْغَضَهالَمْ يَظْلِمْها

حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

اپنی بیٹی کی شادی باتقوا مرد سے کرو کیونکہ اگر وہ تمہاری بیٹی سے محبت کرتا ہو گا تو اس کی عزت کرے گا اور اگر اس سے محبت نہ کرتا ہو گا تو بھی اس پر ظلم نہیں کرے گا۔

مكارم الاخلاق، ص ۲۰۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha