ہفتہ 20 دسمبر 2025 - 11:05
حدیث روز | بہترین مرد کی خصوصیات

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین مرد کی خصوصیات کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مكارم الاخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

خَيْرُ الرِّجالِ مِن اُمَّتِى الَّذينَ لا يَتَطاوَلونَ عَلى اَهليهِم و يَحِنُّونَ عَلَيهِم وَ لا يَظلِمونَهُم

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

میری امت میں سے بہترین مرد وہ ہیں جو اپنے اہلِ خانہ پر سختی نہیں کرتے (یعنی ان سے نرمی اور مہربانی سے پیش آتے ہیں)، ان کی توہین اور ان پر ظلم نہیں کرتے۔

مكارم الاخلاق، ص 216

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha