حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
مَنِ ابتَلى بِالقَضاءِ فَليُواسِ بَينَهُم فِي الإشارَةِ و فِي النَّظَرِ و فِي المَجلِسِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص مسندِ قضاوت پر بیٹھا ہے اسے اشارہ کرنے، دیکھنے اور بیٹھنے میں لوگوں کے درمیان برابری کی رعایت کرنی چاہئے۔
الكافى ، ج ۷ ، ص ۴۱۳