۵ تیر ۱۴۰۱ |۲۶ ذیقعدهٔ ۱۴۴۳ | Jun 26, 2022
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے لئے عمل انجام دینے کے ثمر کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

أَيُّمَا عَبْدٍ أَقْبَلَ قِبَلَ مَا يُحِبُّ اللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ أَقْبَلَ اللَّهُ قِبَلَ مَا يُحِبُّ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو بندہ اس عمل کو انجام د ے جسے خدا پسند کرتا ہے تو خدا بھی اس چیز کو انجام دے گا جسے وہ پسند کرتا ہے۔

اصول کافی، ج ۲، ص ۶۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
9 + 2 =