حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
أَيُّمَا عَبْدٍ أَقْبَلَ قِبَلَ مَا يُحِبُّ اللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ أَقْبَلَ اللَّهُ قِبَلَ مَا يُحِبُّ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو بندہ اس عمل کو انجام د ے جسے خدا پسند کرتا ہے تو خدا بھی اس چیز کو انجام دے گا جسے وہ پسند کرتا ہے۔
اصول کافی، ج ۲، ص ۶۵