۲۹ اسفند ۱۴۰۲ |۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 19, 2024
قضاوت

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں قضاوت کرنے والے افراد کو نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

مَنِ ابتَلى بِالقَضاءِ فَليُواسِ بَينَهُم فِي الإشارَةِ و فِي النَّظَرِ و فِي المَجلِسِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص مسندِ قضاوت پر بیٹھا ہے اسے اشارہ کرنے، دیکھنے اور بیٹھنے میں لوگوں کے درمیان برابری کی رعایت کرنی چاہئے۔

الكافى ، ج ۷ ، ص ۴۱۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .