حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
عَجِبتُ لِلمُتَكَبِّرِ الَّذى كانَ بِالمسِ نُطفَةً وَيَكونُ غَدا جيفَةً
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
مجھَ تعجب ہے اس متکبر اور مغرور پر جو گذشتہ کل نطفہ اور آئندہ کل کو مردار ہو گا۔
نهج البلاغه، حكمت ۱۲۶