۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی طرف اشارہ کیا ہےجو گناہوں کو نابود کر دیتا ہوں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الأمالي للصدوق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

مَن لم يَقدِرْ على ما يُكَفِّرُ بهِ‏ ذُنوبَهُ فَلْيُكثِرْ مِنَ الصَّلاةِ على محمّدٍ وآلِهِ فإنّها تَهدِمُ الذُّنوبَ هَدماً

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص اپنے گناہوں کو جھاڑنے پر قادر نہیں تو اسے چاہئے کہ وہ محمد و آل محمد (ص) پر کثرت سے درود بھیجے چونکہ درود (صلوات) گناہوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکتا ہے۔

الأمالي للصدوق: ۱۳۱/۱۲۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .