۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 381310
10 جون 2022 - 13:55
دوستی

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں تاکید فرمائی ہے کہ جو افراد تمہیں اچھے لگتے ہیں ان سے محبت کا اظہار کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

اِذا اَحْبَبْتَ رَجُلاً فَاَخْبِرْهُ بِذلِكَ فَاِنَّـهُ اَثْبَتُ لِلْمَـوَدَّةِ بَيْنَكُما

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جب تمہیں کوئی اچھا لگے تو اسے اس سے آگاہ کرو کیونکہ اس سے تمہارے درمیان دوستی کا رشتہ مضبوط ہو گا۔

اصول كافى: ج ۲، ص ۶۴۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .