۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں چند ایسی چیزوں کی طرف اشارہ کیا ہے جنہیں فراموش نہیں کرنا چاہئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الأمالي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام في قَولِ اللّه‏ِ عز و جل «وَ لاَ تَنسَ نَصِيبَكَ مِنَ الدُّنْيَا» [القصص : ۷۷] : لا تَنسَ صِحَّتَكَ وقُوَّتَكَ وَفَراغَكَ و شَبابَكَ و نَشاطَكَ أن تَطلُبَ بِهَا الآخِرَةَ

امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام نے آیۂ کریمہ "وَ لاَ تَنسَ نَصِيبَكَ مِنَ الدُّنْيَا" (اور دنیا سے اپنے سہم کو فراموش نہ کریں) کے متعلق فرمایا: اپنی سلامتی، توانائی، فرصت و فراغت، جوانی اور شادابی کو مت بھولو تاکہ ان کے ساتھ آخرت کو حاصل کر سکو۔

الأمالي، صدوق: ص ۲۹۹، ح ۳۳۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .