۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
News ID: 381251
8 جون 2022 - 07:28
حدیث روز

حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں چھوٹے گناہوں کے ارتکاب سے ڈرنے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مسند الامام الرضا عليه ‏السلام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

اَلصَّغائِرُ مِنَ الذُّنـُوبِ طُـرُقٌ اِلَى الْكَبائِرِ ومَنْ لَمْ يَخَفِ اللّه‏َ فِى ‏الْقَليلِ، لَمْ يَخَفْهُ فِى‏ الْكَثيرِ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

چھوٹے گناہ کبیرہ گناہوں کی طرف جانے کا راستہ ہیں۔ جو شخص چھوٹے گناہوں میں خدا سے نہیں ڈرتا وہ بڑے گناہوں میں بھی خدا سے نہیں ڈرتا۔

مسند الامام الرضا عليه ‏السلام: ج ۱، ص ۲۹۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .