جمعرات 6 فروری 2025 - 03:00
حدیث روز | محبوب کے انتخاب میں توجہ !!

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں قیامت کے دن انسان کے مقام کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

اَلْمَـرْءُ مَعَ مَنْ أَحَـبَّ؛

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

انسان (قیامت کے دن) اسی کے ساتھ محشور ہو گا جس سے وہ محبت کرتا ہے۔

بحارالانوار: ج 17، ص 13

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha