محبت (12)
-
خواتین و اطفالبچوں کی دینی تربیت محبت کے ساتھ کریں، زبردستی نہیں
حوزہ/ اسلامی طرزِ تربیت کے ماہر حجۃ الاسلام والمسلمین رضا یوسف زادہ نے کہا ہے کہ بچوں کی دینی تربیت کا مقصد صرف نماز، روزہ اور قرآن کی تعلیم دینا نہیں، بلکہ ان کے دل میں دین سے محبت پیدا کرنا…
-
ہندوستانمیرواعظِ کشمیر کا خود احتسابی، حقوق العباد اور سماجی ذمہ داری پر زور
حوزہ/ میرواعظِ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے تاریخی جامع مسجد سرینگر میں خطابِ جمعہ کے دوران موت کی حقیقت، آخرت میں جواب دہی اور خود احتسابی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انسان کو اپنی…
-
مقالات و مضامینخاندانی استحکام میں ایمان، محبت اور حسنِ معاشرت کا کردار
حوزہ/خاندان انسانی معاشرے کی بنیادی اکائی اور فرد کی فکری، اخلاقی، روحانی اور عاطفی شخصیت سازی کا اولین مرکز ہے۔ اس لیے خاندانی استحکام محض میاں بیوی کے باہمی تعلق کا مسئلہ نہیں بلکہ معاشرے کے…
-
حجت الاسلام والمسلمین پور ذہبی:
ایرانامام حسین علیہ السلام کی محبت زمان و مکان کی حدود سے ماورا ہے
حوزہ / ایران کے شہر قروہ میں انیسویں قومی عاشورائی شعری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں عاشورائی شاعری، شہید رہبر، ایثار و مقاومت اور کردستان کے 5536 شہداء سے متعلق موضوعات پر پروگرام…
-
مقالات و مضامینجب آپ کا درد آپ کو تنہا کر دے! ایک نفسیاتی مطالعہ
حوزہ/ کبھی کبھی انسان کو تنہائی لوگوں کی غیر موجودگی سے نہیں، بلکہ ان کی موجودگی میں جذباتی طور پر اکیلا رہ جانے سے محسوس ہوتی ہے۔
-
مقالات و مضامینامام نسائی کا خون؛ محبتِ علیؑ کی روشن گواہی
حوزہ/ ہر قتل کے لیے تلوار ہی سبب نہیں بنتی، بلکہ بعض اوقات حق گوئی بھی قتل کا سبب بن جاتی ہے۔ بعض مقتولوں کو نیزے نہیں چھیدتے، بلکہ سچائی کے دشمن انہیں لہولہان کر دیتے ہیں۔ اور بعض خون زمین پر…
-
مقالات و مضامیناحساسات کی قدر؛ رشتوں کا استحکام
حوزہ/انسان صرف عقل کا نام نہیں، بلکہ وہ احساسات اور تعلقات کا ایک مجموعہ ہے۔ نفسیات کے مطابق، ہماری شخصیت، پڑھائی، کارکردگی اور ذہنی سکون کا زیادہ تر انحصار اس پر ہے کہ ہمارے رشتے کیسے ہیں۔
-
ایرانعلامہ محمد تقی جعفریؒ: "میں نے حضرت علیؑ کی ایک لمحے کی زیارت کو ہزار سالہ دنیاوی زندگی پر ترجیح دی"
حوزہ/ معروف اسلامی مفکر مرحوم علامہ محمد تقی جعفریؒ نے اپنی طالب علمی کے زمانے کا ایک ایمان افروز واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ نجف اشرف میں ایک علمی و دوستانہ نشست کے دوران جب انہوں نے حضرت علی…
-
مقالات و مضامیناہل بیت (ع) سے محبت محض ایک قلبی احساس و جذباتی وابستگی یا شرعی حکم!؟
حوزہ / شیعہ فقہ میں تولیٰ اور تبریٰ صرف اخلاقی سفارش نہیں بلکہ نماز اور روزے کی طرح ایک شرعی فریضہ ہے۔
-
مذہبی"ہم بھی تمہارے غم میں غمگین ہوتے ہیں"؛ ائمہ اہل بیتؑ کی شیعیانِ اہل بیتؑ سے بے مثال شفقت
حوزہ / آیت اللہ محمد باقر تحریری نے امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے خاص صحابی رُمیلَہؒ کی روایت نقل کرتے ہوئے ائمہ معصومین علیہم السلام کی اپنے شیعوں کے ساتھ بے مثال رأفت، ہمدردی…
-
علماء و مراجعحضرت فاطمہ زہرا (س) کی شخصیت انسانی فہم سے بالاتر ہے، محبتِ زہرا (س) امت اسلامی کا شرف ہے: آیت اللہ سیدان
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ خراسان آیت اللہ جعفر سیدان نے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذات اقدس انسانی عقل و فہم سے ماورا ہے، اور انہی کی محبت امتِ اسلامی کے لیے عزت، شرف اور معنوی برتری…
-
خواتین و اطفالہم اپنے بچوں کو نیکی کی تلقین اور برائی سے کس طرح روکیں؟
حوزہ/ محبت دینی تربیت کی بنیادی ترین اساسوں میں سے ایک ہے۔ ماہرین اس گفتگو میں وضاحت کرتے ہیں کہ کس طرح والدین محبت بھرے تعلق کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے بچوں کو اخلاقی اور دینی اقدار کا پابند…