جمعہ 26 دسمبر 2025 - 03:00
حدیث روز | غرور اور خودپسندی کا نتیجہ

حوزہ / امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں خودپسندی کی مذمت کرتے ہوئے ایک کلیدی اور اہم جملہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الہادی علیہ السلام:

مَن رَضِيَ عَن نَفسِهِ كَثُرَ السّاخِطونَ عَلَيهِ

حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:

جو اپنے آپ سے راضی ہو (مغرور اور خود پسند ہو)، اس سے ناراض ہونے والے فراوان ہوتے ہیں۔

بحارالأنوار، ج 72، ص 316

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha