۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حقیقی مسلمان کی خصوصیت بیان فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت

کتاب"بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

اَحْسِنْ مُجاوَرَةَ مَنْ جاوَرْتَ تَكُنْ مُسْلِما؛

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے ہمسائے سے خوش اخلاقی سے پیش آؤ تاکہ سچے مسلمان قرار پاؤ۔

بحارالانوار: ج 74، ص 158

تبصرہ ارسال

You are replying to: .