اتوار 18 اگست 2024 - 04:59
حدیث روز | کربلا کی زیارت کے لیے کیوں جائیں؟

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک راویت میں کربلا کی زیارت کو جانے کی وجہ بیان فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"کامل الزیارات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

زُورُوا كَرْبَـلا وَ لا تَقْطَـعُوهُ فَإِنَّ خَيْرَ أَوْلادِ اْلأَنْبياءِ ضَمِنَتْه ...

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

کربلا کی زیارت کرو اور اسے ترک نہ کرو کیونکہ انبیاء کی بہترین اولادوں کو کربلا نے اپنی آغوش میں لے رکھا ہے۔

کامل الزیارات، ص 269

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha