حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
عَنْ أَبِی عَبْدِ اللَّهِ علیه السلام قَالَ مَنْ أَرَادَ اللَّهُ بِهِ الْخَیْرَ قَذَفَ فِی قَلْبِهِ حُبَّ الْحُسَیْنِ علیه السلام وَ حُبَّ زِیَارَتِهِ وَ مَنْ أَرَادَ اللَّهُ بِهِ السُّوءَ قَذَفَ فِی قَلْبِهِ بُغْضَ الْحُسَیْنِ علیه السلام وَ بُغْضَ زیارته
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
خداوند عالم جب کسی بندے کی بھلائی چاہتا ہے تو اس کے دل میں امام حسین علیہ السلام اور ان کی زیارت سے محبت ڈال دیتا ہے اور جب کسی کی برائی چاہتا ہے تو اس کے دل میں امام حسین اور ان کی زیارت سے نفرت ڈال دیتا ہے۔
وسائل الشیعہ/ج14/ص 496