۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
منطقة بين الحرمين تشهد تنظيم أكبر سفرة باسم السيدة رقية (عليها السلام)

حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں زمین کربلا کی عظمت بیان فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"کامل الزیارات" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح :

قال الامام السجاد علیه السلام:

تَزْهَرُ أَرْضُ كَرْبَلا يَوْمَ الْقيامَةِ كَالْكَوْكَبِ الدُّرّىّ وَتُنادِى أَنَا أَرْضُ الْمُقَدَّسَةُ الطَّيّبَةُ الْمُبارَكَةُ الَّتى تَضَمَّنَتْ سَيِّدَالشَّهَداءِ وَ سَيِّدَ شَبابِ أَهْلِ الجَنَّةِ

امام سجاد علیه السلام نے فرمایا:

کربلا کی زمین، قیامت کے دن سفید ستارے کی طرح جگمگا رہی ہو گی اور آواز دے رہی ہو گی کہ میں خدا کی مقدس زمین ہوں وہ پاک اور مبارک زمین کہ جس نے سید الشہداء (ع) اور جوانان بہشت کے سردار کو اپنی آغوش میں لے رکھا ہے۔

کامل الزیارات، ص 268

تبصرہ ارسال

You are replying to: .