۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
News ID: 360171
24 جون 2020 - 01:41
پدر و فرزند

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں فرزند کے باپ پر حق کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب وسائل الشیعہ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

حَقُّ الْوَلَدِ عَلی والِدِهِ أَنْ یُحَسِنَ اسْمَهُ وَأَدَبَهُ وَ یَضَعَهُ مَوْضِعًا صالِحًا۔

فرزند کا باپ پر حق یہ ہے کہ اس کے لئے بہترین نام انتخاب کرے، اس کی اچھی تربیت کرے اور اسے اچھی جگہ پر رکھے۔

وسائل الشیعة، ج ۱۵، ص ۱۲۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .