۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
اچھی تربیت
کل اخبار: 1
-
استاد حوزہ علمیہ خواہران اصفہان:
والدین کو اپنے نوجوان بچوں کی نفسیاتی ضروریات کو جاننے کی ضرورت ہے، محترمہ زہرا سیفی
حوزہ / اگر والدین اپنے بچوں کی نوجوانی میں ان کی نفسیاتی ضروریات سے واقف ہوں گے تو وہ اپنے بچے کے ساتھ ہونے والے بہت سے تناؤ وغیرہ سے بچ سکتے ہیں۔ اس لئے اگر آپ اپنے بچوں کی اچھی تربیت کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے بچے اور اس کی نفسیات کو اچھی طرح جاننا ہوگا۔