جمعہ 5 ستمبر 2025 - 03:00
حدیث روز | امام مہدی (عج) ہمیں فراموش نہیں کرتے

حوزہ/ امام مہدی (عج) نے اپنی ایک توقیع میں اپنے شیعوں پر اپنی خاص توجہ کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المھدی (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف)

إنّا غَيْرُ مُهْمِلينَ لِمُراعاتِكُمْ، وَ لا ناسِينَ لِذِكْرِكُمْ، وَلَوْلا ذلِك لَنَزَلَ بِكُمُ الْلأواءُ وَاصْطَلَمَكُمُ الأعْداءُ، فَاتَّقُوا اللّهَ جَلَّ جَلالُهُ.

حضرت امام مہدی (عج) نے فرمایا:

بے شک ہم تمہارے متعلق کوتاہی نہیں کرتے اور نہ تمہیں فراموش کیے ہوئے ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو تم پر سختیاں نازل ہوتیں اور تمہارے دشمن تمہیں جڑ سے اکھاڑ پھینکتے۔ پس اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو، جو بڑی عظمت والا ہے۔

بحارالانوار، ج 53، ص 175

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha