حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الإمام المهدی صاحب العصر و الزّمان عجّل الله تعالى فرجه الشّریف:
إنّا غَيْرُ مُهْمِلينَ لِمُراعاتِكُمْ، وَ لا ناسينَ لِذِكْرِكُمْ، وَ لَوْلا ذلِك لَنَزَلَ بِكُمْ الْلَأواءُ وَاصْطَلَمَكُمْ الْأعْداءُ.
حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجه الشریف نے فرمایا:
ہم تمہارے (حال) کی جانب توجہ سے کوتاہی نہیں کرتے اور تمہیں فراموش نہیں کرتے اگر ایسے نہ ہو تو مشکلات تمہیں گھیر لیتیں اور دشمن تمہیں نابود کر دیتے۔
بحارالأنوار، ج 53، ص 72
آپ کا تبصرہ