۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں حضرت سیدالشہداء علیہ السلام کی عزاداری کے لئے  اپنے انداز کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المہدی عجل الله تعالی فرجه الشریف:

لأَندُبَنَّكَ صَباحا و مَساءً و لأَبكِيَنَّ عَلَيكَ بَدَلَ الدُّمُوعِ دَما

حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:

میں ہر صبح و شام آپ پر گریہ، نالہ و شیون کرتا ہوں اور آپ کی مصیبت پر آنسوؤں کے بجائے خون روتا ہوں۔

بحارالأنوار، ج ۱۰۱، ص ۲۳۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .