۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
کربلا

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کے زائرین کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل ‏الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَكُونَ عَلى مَوائِدِ النُّورِ يَوْمَ‏الْقِيامَةِ فَلْيَكُنْ مِنْ زُوّارِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِىٍّ عليهماالسلام

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو پسند کرتا ہے کہ وہ قیامت کے دن نور کے دسترخوان پر بیٹھے تو اسے چاہئے کہ وہ امام حسین علیہ السلام کے زائرین میں سے ہو۔

وسائل ‏الشيعه، ج ۱۰، ص ۳۳۰

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .