۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں آنکھوں میں آنسوؤں کے خشک ہونے کی وجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

ما جَفَّتِ الدُّموعُ إلّا لقَسوةِ القلوبِ، و ما قَسَتِ القلوبُ إلّا لِكَثْرةِ الذُّنوبِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

آنکھیں خشک نہیں ہوتیں مگر دل کے سخت ہونے کی وجہ سے اور دل سخت نہیں ہوتا مگر کثرتِ گناہ کی وجہ سے۔

بحارالأنوار: ج ۶۰ ،ص ۷۳، ح ۳۵۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .