حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال عیسی ابن مریم علیه السلام:
إيّاكُم وَ النَّظَرَ إلَى المَحْذُوراتِ؛ فَإنَّها بَذرُ الشَّهَواتِ وَ نَباتُ الفِسْقِ
حضرت عیسی علیہ السلام نے فرمایا:
منع شدہ (حرام) چیزوں کی جانب نظر کرنے سے پرہیز کرو کیونکہ یہ کام شہوتوں کے بیج بوتا اور گناہ کی نشوونما کا سبب بنتا ہے۔
بحارالانوار، ج 104، ص 42، ح 52
آپ کا تبصرہ