منگل 15 فروری 2022 - 01:24
حدیث روز | قیامت کے دن امیرالمومنین حضرت علی (ع) کا مقام

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے ایک روایت میں قیامت کے دن حضرت امام علی علیہ السلام کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله و سلم:

عُنوانُ صَحیفَةِ المُؤمِنِ حُبُّ عَلیِّ بنِ ابی‌طالب علیه‌السلام

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

(قیامت کے دن) ہر مومن کے نامۂ اعمال کا عنوان محبتِ علی بن ابیطالب علیہما السلام ہو گا۔

کنزالعمال، ج ١١، ص ٦١٥

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha