۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ و سلم نے ایک روایت میں بدعتوں کے ظہور کے مقابلہ میں عالمِ دین کی ذمہ داری کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

إِذَا ظَهَرَتِ اَلْبِدَعُ فِي أُمَّتِي فَلْيُظْهِرِ اَلْعَالِمُ عِلْمَهُ فَمَنْ لَمْ يَفْعَلْ فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اَللَّهِ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ و سلم نے فرمایا:

جب میری امت میں بدعتیں ظاہر ہو جائیں تو اس وقت عالم کو اپنا علم ظاہر کرنا چاہئے اور جو ایسا نہ کرے تو اس پر خدا کی لعنت ہو۔

الکافي، جلد ۱، صفحه ۵۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .