بدھ 23 فروری 2022 - 04:00
حدیث روز | یہ شخص کم عقل ہے

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کم عقل افراد کی خصوصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

مَن كَثُرَ لَهوُهُ قَلَّ عَقلُهُ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو اپنا زیادہ وقت لہو و لعب میں گزارتا ہے اس کی عقل کم ہے۔

غررالحكم، ح 8426

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha