حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله:
المُجاهِدونَ في سَبيلِ اللّه ِ قُوّادُ أهلِ الجَنَّةِ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مجاہدینِ فی سبیل اللہ اہلِ بہشت کے رہبر و رہنما ہیں۔
بحارالأنوار، ج 8، ص 199









آپ کا تبصرہ