منگل 24 جون 2025 - 03:00
حدیث روز | ہزار شب عبادت سے بہتر عمل

حوزه/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ فرمایا ہے جو ہزار شب عبادت سے افضل ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله:

حَرسُ لَیلة فی سبیلِ الله عَزوجلّ أفضلُ مِن ألفِ لیلةٍ یُقامُ لیلَها و یُصامُ نهارَها

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اللہ عزوجل کی راہ میں ایک شب پہرہ دینا ہزار راتوں کی عبادت اور ان دنوں کے روزے رکھنے سے بہتر ہے۔

بحارالأنوار، ج ۶۳، ص ۲۵۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha