حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب بحارالأنوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
مَنْ ضَمِنَ لاَِخِیهِ حاجَةً لَمْ یَنْظُرِ اللّهُ عَزَّوَجَلَّ فِی حاجَتِهِ حَتّی یَقْضِیَها
حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اگر کوئی ضمانت دے (وعدہ کرے) کہ اپنے دینی بھائی کی ضرورت کو برطرف کرے گا جب تک وہ یہ کام نہ کرے خداوند متعال اس کی کسی ضرورت کی طرف توجہ نہیں دیتا۔
بحارالأنوار، ج ۷۴، ص ۳۱۷