حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
لَا يُكَلِّفُ الْمُؤْمِنُ أَخَاهُ الطَّلَبَ إِلَيْهِ إِذَا عَلِمَ حَاجَتَهُ.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ایک مؤمن انسان جب اپنے (دینی) بھائی کی ضرورت کو جانتا ہے تو وہ اسے مجبور نہیں کرتا کہ وہ اپنی ضرورت کو بیان کرے بلکہ وہ اس کے سوال کرنے سے پہلے ہی اس کی ضرورت کو برطرف کر دیتا ہے۔
بحارالانوار، ج 74، ص 312









آپ کا تبصرہ