حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مانگنے سے پہلے دوسروں کی ضروریات کی جانب توجہ دینے کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔