حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "من لایحضرہ الفقیه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
مَن أتَى الجُمُعَةَ إيماناً وَاحتِساباً استَأنَفَ العَمَلَ
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو باایمان اور ثواب کی خاطر نماز جمعہ میں شرکت کرے تو خداوند عالم اس کے لئے جدید نامۂ عمل کھول دیتا ہے (یعنی اس کے گذشتہ گناہ معاف فرما دیتا ہے)۔
من لایحضرہ الفقیه، ج1، ص 427، ح 1260









آپ کا تبصرہ