پیر 18 جنوری 2021 - 11:30
حدیث روز | طاقتور ترین اشخاص

حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں طاقتور ترین اشخاص کی خصوصیت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب أعیان الشّیعة سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العسکری علیہ السلام:

أشَدُّ النّاسِ اجْتِهاداً مَنْ تَرَکَ الذُّنُوبَ

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:

سب سے زیادہ کوشش کرنے والا(قوی ترین) وہ شخص ہے جو ہر حالت میں ہر گناہ اور خطا کو ترک کرے۔

أعیان الشّیعة، ج ۲، ص ۴۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha