عبادت (22)
-
ایراننماز شب تقویٰ کی علامت اور شیطانی وسوسوں کے مقابل مؤمن کا ہتھیار ہے: حجتالاسلام والمسلمین صدیقی
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین صدیقی نے نماز شب کو اہل تقوا کی نمایاں صفات میں شمار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات میں عبادت کے لیے بیدار ہونا، مستحبات کا اہتمام اور نماز کی پابندی انسان کی روح کو پاکیزہ…
-
ایرانقرآن کی نظر میں انسان کی نمایاں صفت ایثار ہے: حجۃ الاسلام حاج ابوالقاسم
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حاج ابوالقاسم دولابی نے حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں کہا کہ عبادت، خدا سے مسلسل تعلق اور ایثار قرآن کی نظر میں انسان کی اہم ترین خصوصیات ہیں۔ اہل بیت…
-
پاکستانمری آباد سندھ میں مسجدِ خیر النساء (س) کا قیام؛ عبادت اور قرآنی تعلیم کے نئے مرکز کا آغاز
حوزہ/ گاؤں مری آباد، ضلع نوشہرو فیروز، سندھ میں ایک دیرینہ دینی ضرورت پوری ہو گئی ہے، جہاں پہلی مرتبہ مسجدِ خیر النساء (س) کے قیام نے اہلِ علاقہ کو عبادت کے لیے ایک مستقل مرکز اور مقامی بچوں…
-
علماء و مراجعآیت اللہ جوادی آملی: خدا کی معرفت کے لیے دل اور آنکھوں کی بیداری ضروری ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے بیداری شب اور نماز شب کو خدا کی معرفت اور قربِ الٰہی کے حصول کا مؤثر ذریعہ قرار دیتے ہوئے انسان کی روحانی بیداری میں تفکر اور شب زندہ داری کے بنیادی کردار…
-
پاکستانعبادت انسان میں ادب، عاجزی اور بردباری پیدا کرتی ہے: مولانا شیخ میثم جعفری
حوزہ/9 ربیع الاوّل کی مناسبت سے جامع مسجد سکردو میں مولانا شیخ میثم جعفری نے نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 ربیع الاول آخری حجتِ خدا حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کا دن ہے،…
-
جہانمسجد اقصیٰ میں یہودیوں کو عبادت کی باضابطہ اجازت / اسرائیلی اقدام پر مسلم حلقوں میں تشویش
حوزہ / اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کو عبادت کی باضابطہ اجازت دے دی ہے۔
-
علماء و مراجعگناہ کو صرف حرام نہیں، زہر اور گندگی سمجھیں؛ آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ/ آیت اللہ جوادی آملی نے درس اخلاق میں عبادت کی مختلف سطحوں اور گناہ کے بارے میں امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی عارفانہ نصیحتوں کو بیان کیا۔
-
مقالات و مضامیننماز اور حقیقتِ توحید؛ آیت اللہ جوادی آملی کی امامت میں ادا کی گئی نمازِ جنازہ سے بندگی کا پیغام
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کی امامت میں رہبرِ شہید اور ان کے اہل خانہ کی نمازِ جنازہ محض ایک مذہبی رسم نہیں تھی بلکہ توحید، بندگی اور انسانِ کامل کے مقام کی عملی تفسیر…
-
ایرانزمانہ غیبت میں عبادت، دورِ ظہور سے بھی زیادہ فضیلت رکھتی ہے، علامہ میرباقری
حوزہ/ حرمِ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد مہدی میرباقری نے کہا ہے کہ اہل بیت علیہم السلام کی روایات کے مطابق زمانہ غیبت میں ایمان، عبادت اور امامِ زمانہ…
-
علماء و مراجعصرف عبادت کافی نہیں، اہم سماجی ذمہ داریوں سے غفلت بھی شیطانی فریب ہے: علامہ مصباح یزدی
حوزہ/ مرحوم علامہ محمد تقی مصباح یزدی نے کہا ہے کہ شیطان ہمیشہ گناہ کے ذریعے ہی انسان کو گمراہ نہیں کرتا، بلکہ بعض اوقات حلال اور مستحب کاموں کے ذریعے بھی انسان کو اس کی اصل اور اہم ذمہ داریوں…
-
مقالات و مضامینقربانی کی عبادت، معیشت کا فروغ
حوزہ/انسانی تہذیب کی تاریخ میں بعض اعمال ایسے ہوتے ہیں جو اپنے ظاہری قالب سے کہیں زیادہ گہرے معانی اور ہمہ جہت اثرات کے حامل ہوتے ہیں۔ ان کی حقیقت محض رسوم و ظواہر تک محدود نہیں رہتی وہ رواجات…
-
مذہبیحديث روز | ہزاروں سال عبادت کے ثواب کا حامل عمل!
حوزه/ پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں لوگوں کی خدمت کرنے کے عظیم اجر کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
ماہ رمضان کے پانچویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
مقالات و مضامینمال حرام دعا کی قبولیت میں مانع
حوزہ/ خدایا! مجھے اس مہینے میں مغفرت طلب کرنے والوں اور اپنے نیک، صالح اور فرمانبردار بندوں میں قرار دے اور مجھے اپنے مقرب اولیاء کے زمرے میں قرار دے، تیری رأفت کے واسطے اے مہربانوں میں سب…
-
مقالات و مضامینماہ رمضان المبارک کی مناسبتیں
حوزہ/ اللہ تبارک و تعالی کا مہینہ ماہ رمضان المبارک جس کا پہلا عشرہ برکت، دوسرا عشرہ رحمت اور تیسرا عشرہ مغفرت ہے۔ اس کے دن تمام دنوں سے افضل، اسکی راتیں تمام راتوں سے افضل ، اسکے ساعات تمام…
-
علماء و مراجعآیت اللہ جوادی آملی کا پیغامِ نیمۂ شعبان: جشن کے ساتھ عبادت اور معرفت ضروری
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے کہا ہے کہ عیدِ نیمۂ شعبان کو صرف جشن و مسرت تک محدود نہیں کرنا چاہیے، بلکہ اسے ایک حقیقی عبادت کا دن سمجھتے ہوئے امامِ زمانہ (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف)…
-
مقالات و مضامیندینی ثقافت میں پھوپھیوں کا کردار: حضرت صفیہ (ع) سے حضرت زینب (س) تک ایک تاریخی جائزہ
حوزہ/ لفظ "پھوپھی" سننے میں ایک عام سا لفظ لگتا ہے، مگر جب ہم اسلامی تاریخ پر نگاہ ڈالتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ پھوپھیاں ہمیشہ رہنمائی، وفاداری اور دینی اقدار کے حفاظت میں نمایاں اور بے مثال کردار…
-
مذہبیخدا کو ہماری نماز اور عبادت کی کیا ضرورت ہے؟ حجت الاسلام محسن قرائتی کا جواب
حوزہ/ عبادت ان امور میں سے ہے جو اسلام میں فرض ہیں اور ہر مسلمان پر نماز اور روزے جیسی ذمہ داریاں عائد کی گئی ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ خدا کو ہماری نماز اور عبادت کی کیا ضرورت ہے کہ اس…
-
پاکستانانسان کی بنیاد؛ اخلاقیات ہیں، بد خلق انسان کی عبادت اسے کوئی فائدہ نہیں پہنچائے گی: مولانا ضیاء الحسن نجفی
حوزہ/جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاؤن لاہور میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے مولانا ضیاء الحسن نجفی نے کہا کہ فلسفۂ نماز برائی اور بے حیائی سے نجات ہے؛ اگر کوئی شخص نماز پڑھ کر بھی برائیوں…
-
ہندوستانمؤمن کی پہچان عبادات سے نہیں، بلکہ معاملات سے ہوتی ہے: مولانا فیروز عباس
حوزہ/مولانا فیروز عباس نے محلہ پرانی بستی بکھری مبارکپور ہندوستان میں مولانا مسرور حسن مجیدی قمی مرحوم کی اہلیہ مرحومہ کی مجلسِ سوئم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مؤمن کی پہچان عبادات سے نہیں، بلکہ…
-
خواتین و اطفالاپنے بچوں کے لیے "جشنِ بلوغ" منائیں
حوزہ/ سید ابن طاؤوس کے حالاتِ زندگی میں لکھا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کے دنِ بلوغ کو نہایت اہم سمجھتے تھے اور اسے دینی ذمہ داری کے آغاز اور خدا سے براہِ راست تعلق قائم کرنے کا موقع قرار دیتے تھے۔سید…
-
علماء و مراجعرازِ خلقت انسان؛ علامہ طباطبائی کی نظر میں
حوزہ/ آیت اللہ حسن زادہ آملی نے نقل کیا ہے کہ جب انہوں نے خلقتِ انسان کے مقصد اور عبادت و معرفت کے باہمی تعلق کے بارے میں علامہ طباطبائیؒ سے سوال کیا تو انہوں نے نہایت مختصر لیکن عمیق جملے میں…
-
علماء و مراجعآیت اللہ مرندی: "مجھے تعجب ہے کہ اب تک دیوانہ کیوں نہیں ہوا!"
حوزہ/ آیت اللہ مرندی اپنی زندگی کی اوجِ معنویت اور عبادت میں اس قدر غرق تھے کہ ہر لمحہ ان کے دل میں عشقِ الٰہی اور دیدارِ حق تعالیٰ کی تڑپ محسوس کی جا سکتی تھی۔ ان کی عبادت، اشک ریزی اور خوفِ…