حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسین علیه السلام:
لَوْ لَمْ يَبْقَ مِنَ الدُّنْيا إلاّ يَوْمٌ واحِدٌ لَطَوَّلَ اللّه ُعَزَّوَجَلَّ ذلِكَ الْيَوْمَ حَتّى يَخْرُجَ رَجُلٌ مِنْ وُلْدى، فَيَمْلَأُها عَدْلاً وَ قِسْطاً كَما مُلِئَتْ جَوْراً وَ ظُلْماً، كَذلِكَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللّه ِصلي الله عليه و آله يَقُول
حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
اگر دنیا سے صرف ایک دن باقی بچا ہو تو خداوند متعال اس دن کو اتنا طولانی کر دے گا یہاں تک کہ میرے خاندان میں سے ایک ظہور کرے گا اور وہ دنیا کو عدل و انصاف سے پُر کر دے گا جس طرح کہ وہ ظلم و ستم سے پُر تھی۔ (پھر فرمایا) میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایسا ہی سنا ہے۔
بحارالأنوار، ج ۵۱، ص ۱۳۳