۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہِ شعبان کے نام کی علت و  سبب کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "ثواب الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

إنَّما سُمِّيَ شَعبانُ لأِنَّهُ يَتَشَعَّبُ فيهِ أرزاقُ المُؤمِنينَ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

ماہِ شعبان کا نام "شعبان" اس لئے رکھا گیا ہے چونکہ(شعبان یعنی تقسیم ہونا) اس مہینہ میں مومنین کی روزی تقسیم ہوتی ہے۔

ثواب الأعمال، ص ۶۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .