۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
শাবান মাসের আমল সমূহ

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہِ شعبان کے روزہ کے ثمرے کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

صَومُ شَعبانَ يَذهَبُ بِوَسواسِ الصَّدرِ وَ بَلابِلِ القَلبِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

ماہِ شعبان کا روزہ دلوں کے وسواس اور روح کی پریشانیوں کو دور کرتا ہے۔

الخصال، ص ۶۱۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .