۲۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۴ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 12, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں دوراندیشی اختیار کرنے کے طریقہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الهادی علیه السلام:

اُذکرْ حَسَراتِ التَّفریطِ بأخذِ تَقدیمِ الحَزمِ

حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:

(گذشتہ) کام میں کوتاہی (اور اس میں ناکامی) کی وجہ سے حاصل پچھتاوے کو یاد کرو اور (آئندہ کے لئے) دور اندیشی اختیار کرو۔

بحارالأنوار: ۷۸ / ۳۷۰ /۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .