۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
والدین

حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں والدین کی نافرمانی کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الہادی علیه السلام:

العُقوقُ یعقِبُ القِلَّةَ، و یؤَدّی إلَی الذِّلَّةِ.

حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:

ماں باپ کی نافرمانی رزق و روزی میں کمی اور ذلت و رسوائی کا باعث بناتی ہے۔

بحارالأنوار: ۷۴ / ۸۴ /۹۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .