۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024
امام زمانہ (عج)

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ائمہ معصومین (ع) کے ہاں امام زمان (عج) کے مقام کی جانب اشارہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الغيبه، نعماني" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

لَو أدرَكتُهُ لَخَدَمتُهُ أيّامَ حَياتي

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اگر میں ان(امام زمان عج) کے زمانہ کو درک کرتا تو ساری عمر ان کی خدمت کرتا۔

الغيبه، نعماني، ص ۲۴۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .