۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بے جا اور زیادہ مدح و ستائش کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

ثُمَّ رُضْهُم عَلى اَلاّ يُطْرُوكَ ولا يَبْجَحُوكَ بباطِلٍ لم تَفْعَلْهُ، فاِنَّ كَثرَةَ الإطْراءِ تُحْدِثُ الزَّهوَ وتُدْنى مِنَ العِزّةِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے جناب مالک اشتر کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:

لوگوں کو عادی بناؤ کہ جو کام تم نے انجام نہیں دیا وہ اس پر آپ کی بے جا مدح و ستائش نہ کریں کیونکہ بے جا اور زیادہ مدح و ستائش غرور اور تکبر لاتی ہے۔

نهج البلاغه، نامه ۵۳ بند ۳۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .