۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 17, 2024
آبیاری نخیلات

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانوں کے بہترین اور پاکیزہ ترین کام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

اِزرَعُوا و اغرِسُوا وَاللّه‏ِ ما عَمِلَ النّاسُ عَمَلاً اَجَلَّ و لاأطيَبَ مِنهُ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

زراعت کرو اور درخت لگاؤ؛ خدا کی قسم! لوگوں نے اس سے بہتر اور پاکیزہ کام انجام نہیں دیا۔

بحارالأنوار: ج 103 ، ص 68

تبصرہ ارسال

You are replying to: .