اتوار 26 فروری 2023 - 03:00
حدیث روز | افضل ترین جہاد

حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں افضل ترین جہاد کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مشکاة الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

إنَّ أفْضَلَ الْجِهادِ عِفَّةُ الْبَطْنِ وَ الْفَرْجِ

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

افضل ترین جہاد شکم اور شرمگاہ کی عفت و پاکیزگی ہے (شکم کی پاکیزگی اور عفت سے مراد حرام اور شبہے والی چیزوں سے پرہیز کرنا ہے)۔

مشکاة الانوار: ص ۱۵۷، س ۲۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha