حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "حلیة الأولیاء" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
واللّهِ لَمَوتُ عالِمٍ أحَبُّ إلى إبلیسَ مِن مَوتِ سَبعینَ عابِدًا
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
خدا کی قسم! ابلیس کے نزدیک ایک عالم اور دانشور کی موت ستر (۷۰) عبادت گزاروں کی موت سے پسندیدہ تر ہے۔
حلیة الأولیاء : ۳ / ۱۸ ۳